شفیع خلط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ایسا شخص جس کو جائداد (میعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین(مشترکہ) کاشفعہ رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسا شخص جس کو جائداد (میعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین(مشترکہ) کاشفعہ رکھنے والا۔